بلدیاتی الیکشن کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔

بلدیاتی الیکشن کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔
‌۔5CN نیوز اسلام آباد
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے عدالت کے بلدیاتی الیکشن کروانے کے حکم کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے یکم جنوری تک رہے گا ۔ دفعہ 144 کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلحے کی نمائش اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ۔ خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں