بالی وڈ اداکار کرن جوہر ‘مولا جٹ’ دیکھنے سنیما پہنچ گئے،
بالی وڈ اداکار کرن جوہر ‘مولا جٹ’ دیکھنے سنیما پہنچ گئے،
بالی وڈ کے نامور اداکار کرن جوہر بھی پاکستان کی ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ دیکھنے فلم حال پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ دیکھنے بالی وڈ اداکار کرن جوہر دبئی میں موجود سنیما گھر پہنچ گے
کرن جوہر کی پاکستانی فلم دیکھتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،
واضح رہے کہ جیو فلمز کی شاندار پیشکش ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اب تک کی کمائی 200 کڑوڑ سے زائد بتایا جا رہا ہے
Load/Hide Comments