بابر اعظم بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے’

بابر اعظم بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے’

پاکستان کی ٹوئنٹی ورلڈکپ2022 کے سیمی فائنل میں انٹری پر سوشل میڈیا پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے بھی ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جیت مبارک ہو بنگلادیش کو شکست سے پاکستان کی سیمی فائنل میں اپنا جگہ بنا لیا ہے اور اب پاکستان اور نیوزی لینڈ البتہ انگلینڈ اور بھارت سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے

انکا مزیدکہنا تھا کہ اگر ہم نیوزی لینڈ کو شکست اور انگلینڈ بھارت کو شکست دیں تو 1992 کے ورلڈکپ کی طرح پاکستان اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے مزید انگلینڈ کو شکست دے کر 1992 کی تاریخ کی یاد تازہ کرتے ہیں تو کیپٹن بابر اعظم 2048 میں پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں