این اے 245 کرم کے ضمنی انتخابات کے نتائج ، حیران کن رزلٹ

این اے 245 کرم ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سب سے آگے ہیں ۔ میر باغ فیمل پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی 107 اور جے یو آئی ۔ 75 ، تلوکونج پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی 94 اور جے یو آئی 17, گرل ہائی اسکول بگن، پی ٹی آئی 105, کے یو آئی 45. گھانھگا پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی 44 اور پی ڈی ایم کے امیدوار 02, پولوسین پولنگ سٹیشن پی ٹی آئی 102 اور پی ڈی ایم 26 ، احمدی شمع فمیل پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی 80 اور پی ڈی ایم 09. لاحی پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی 114 اور پی ڈی ایم 109. بگزئی میل پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی 170 اور پی ڈی ایم 36.
اب کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف تمام پولنگ سٹیشن میں سب سے آگے ہیں ۔ اور پی ڈی ایم جو کہ 13 پارٹیوں مل کر الیکشن لڑ رہے تھے ۔ وہ اب تک پیچھے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں