ارشد شریف شہادت کے بعد ، اینکر پرسن کامران شاہد نے نئے انکشافات کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ دی

ارشد شریف شہادت کے بعد ، اینکر پرسن کامران شاہد نے نئے انکشافات کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ دی۔
کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں شہید ارشد شریف پر قتل سے پہلے بہیمانہ تشدد کیا گیاکہ اور کچھ تصاویر بھی دکھائی گئی ۔ اس بعد پاکستانیوں کے دل پھر سے زخمی کر دیا۔ ایک محب وطن صحافی کو دیار غیر میں انہتائی بہمیانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ کامران شاہد کے پروگرام کے بعد سوشل میڈیا پر ارشد شریف شہید کے بیوہ نے ایک ٹیوٹ کیا جس میں لکھی تھی “یا اللہ مدد” جس پر پاکستانیوں نے ارشد شریف کی بیوہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کی اور کہا کہ آپ صبر رکھیں ۔ آپ ایک شہید کی بیوہ ہو۔ سب سے بڑا انصاف کرنے والا اللہ کی ذات ہے۔
سوشل میڈیا کے صارفین نے کامران شاہد کے پروگرام کو مشکوک قرار دیتے ہوئے لکھا کہ کامران شاہد اپنے مرضی سے ٹیوٹ نہیں کر سکتے۔ اس کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی سازش ہو سکتا ہے۔ گزشتہ دنوں کامران شاہد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ایک ٹیوٹ کیا تھا۔ جس کے کچھ ہی لمحے بعد وہ ڈیلٹ کر دیا تھا۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے کامران شاہد پر بہت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں