احتجاجاً بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

احتجاجاً بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

تفصیلات کے غربوچنگ کے عوام نے مطالبات کی منظوری تک بچوں کو احتجاجاً بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا

زرائع کے مطابق وجہ یہی بتا رہے ہیں کہ محکمہ برقیات اور ہیلتھ کے حالیہ بھرتیوں میں ہمارے ساتھ زیادتی کیا ہے ہمارے گاؤں کے سیٹ پر دیگر گاؤں سے لوگوں کو بھرتی کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں