WhatsApp Image 2023 01 29 at 12.34.20 PM 276

اسکردو . انڈس جیپ ریلی 2023
Winter sports
اسکردو. 5 سی این نیوز ویب
رپورٹر :علی احمد شگری
تفصیلات کے مطابق سکردو بلتستان انڈس آف روڈ جیپ ریلی میں کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم اور ڈپٹی کمشنر شہریار شیرازی، کمانڈر 62 برگیڈ فواد قاسم، کمانڈر آرٹلری،ڈی آئی جی بلتستان سمیت دیگر سرکاری و عسکری شخصیات کی شرکت،

پوزیشن ہولڈرز ریسرز،سائیکلسٹ،نشانہ باز اور دیگر کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

انڈس جیپ ریلی 2023

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں