WhatsApp Image 2023 01 29 at 12.28.42 PM 226

ال روندو ونٹر ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 سیزن 1
winter sports
نجی ٹی وی چینل5CNنیوز
رپورٹر :علی احمد شگری
28 جنوری کو کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ میچز کا رزلٹ :
پاشا ہرپوہ نےکنگ11 تریکو کو ہرا کر تیسرے راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

سٹار 11 تریکو نے پروانہ شوت کو ہرا کر تیسرے راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
تیسرے اور آخری میچ میں رائزنگ سٹار
winter sports

میلدس نے ہربوٹ کو ہرا کر تیسرے راونڈ کے لئے کوالیفائی ۔

ایونٹ کے تیسرے راونڈ کا آغاز آج ہوگا۔
بھائی چارا کلب تریکو پہلے ہی تیسرے راونڈ کے لئے کوالیفائی کر چکا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

ال روندو ونٹر ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 سیزن 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں