نگران وزیراعظم کون ہوگا، اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ، اہم رہنما وں کے نام شامل

نگران وزیراعظم کون ہوگا، اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ، اہم رہنما کے نام شامل
urdu news,Who will be the caretaker prime minister, the final round of coalition parties will start tomorrow, the names of important leaders will be included
نگران وزیراعظم کے لیے اتحادی جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکیں نگران وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے. شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ر خلیل الرحمٰن رمدے کے نام زیر غور ہیں. فواد حسین فواد، جاوید ہاشمی، یعقوب ناصر اور میاں منشاء کا نام بھی زیر غور، حکومت کے گزشتہ رات ہوئے اجلاس میں 5 ناموں پر اتفاق کیا گیا تھا، اتحادی جماعتوں کی جانب سے پارٹی قائدین کے ساتھ مشاورت کا وقت مانگا گیا تھا، ذرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں