شگر، پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل انٹر کالج شگر تعیناتی کا خیر مقدم، سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن چھورکاہ شگر

شگر، پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل انٹر کالج شگر تعیناتی کا خیر مقدم، سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن چھورکاہ شگر
urdu news,Welcome to the appointment of Professor Hasan Shad as Principal Inter College Shigar,
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن چھورکاہ شگر کے صدر اور اراکین نے پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل انٹر کالج شگر تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف ماہر تعلیم پروفیسر حسن شاد کی انٹر کالج شگر میں تعیناتی سے علاقے کی تقدیر بدل جاۓ گی موصوف بہترین ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ اعلیٰ تعمیری سوچ کا حامل ایک بااصول حقیقت پسند شخصیت کا مالک ہے ۔ایجوکیشن منسٹری کے اس اقدام کو چھورکا ویلفٸیر آرگناٸزیشن قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور خراج تحسین پیش کرتاہے۔ امید ہے نئے پرنسپل انٹر کالج شگر کی بہتری کیلئے دن رات اقدامات اٹھاتے ہوئے زبون حالی کا شکار کالج کی حالت زار بہتر بنائیں گے۔ اور انٹرکالج کو گلگت بلتستان کا ایک معیاری اور مثالی درسگاہ بنائیں گے۔urdu news,Welcome to the appointment of Professor Hasan Shad as Principal Inter College Shigar,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں