مکہ مکرمہ میں دوران افطار، دستر خوان پر بیٹھے لوگوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، ایک شخص ہلاک 21 زخمی

مکہ مکرمہ میں دوران افطار، دستر خوان پر بیٹھے لوگوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، ایک شخص ہلاک 21 زخمی
رپورٹ، 5 سی این انٹرنیشل
مکہ مکرمہ میں دوران افطار، دستر خوان پر بیٹھے لوگوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، ایک شخص ہلاک 21 زخمی، اطاعات کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد کے باہر لوگ افطار کرنے کے لیے دسترخوان پر بیٹھے تھے، تو اچانک ایک گاڑی بے قابو ہو کر دوسرے گاڑیوں سے ٹکراتے ہوئے دسترخوان پر بیٹھے لوگوں پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گئے، 21 افراد زخمی ہو گیے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. عین شاہدین کا کہنا تھا، گاڑی بے قابو ہو کر پہلے دوسرے گاڑیوں‌سے ٹکرایا پھر لوگوں پر چڑھ گئی.
urdu news,speeding car ran over the people

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں