مسلم لیگ ن شگر کا باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام پر ہونے والے دھماکے کی مذمت
مسلم لیگ ن شگر کا باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام پر ہونے والے دھماکے کی مذمت
urdu news,PML-N Shigar condemns the blast on Jamiat Ulema-e-Islam in Bahjaur
شگر سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن شگرعمران حسین شگری نے کہا ہے کہ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کی ورکر کنونشن میں دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔اس میں قیمتی جانوں کی نقصان انتہائی افسوسناک ھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمن عناصر پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے ایسے مذموم حرکتیں کرتے ہیں۔ اور ان کا نشانہ معصوم شہری بنتے ہیں۔ حکومت جلد از جلد ملک کی دشمن شرپسند عناصر کو کیفرکردار تک پنچاکر ملک میں امن امان کو بحال کریں ۔
urdu news,PML-N Shigar condemns the blast on Jamiat Ulema-e-Islam in Bahjaur
Load/Hide Comments