WhatsApp Image 2023 08 02 at 9.38.43 AM 453

پاکستان سول ایویشن اتھا رٹی نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا، نوٹیفیکشن جاری
urdu news,Pakistan Civil Aviation Authority has made polio certificate mandatory for passengers traveling abroad, notification issued
پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے تمام پاکستانیوں پر پولیو سرٹیفکٹ لازمی قرار دے دیا گیا ، اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں پاکستان کے تمام ایئر لایئز حکام کو سختی سے پولیو سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی پاکستانی کو بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی لگا دیئے گئے ہیں، جو پاکستانی پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے سے پہلے پولیو سرٹیفکٹ لازمی دیکھا جائے گا.اور تمام ایئرلاین کو بھی ہدایت کر دی گئی ہے، یہ صرف ملک سے باہر جانے والے پر لاگو ہو گا، اندرون ملک سفر کرنے والوں پر لاگو نہیں‌ہو گا،
پولیو ویکسنیشن سرٹیفکٹ جاری کرنے کے لئے نادرا نے تمام تر انتظامات پورے کر دئے گئے ہیں‌،
سول ایویشن اتھارٹی نے بیرون ملک پ کو پولیو سے پھیلاو سے بچانے کے لیے ہے. اپ پولیو سرٹیفکٹ کیسے حاصل کر سکتے ہیں‌وہ درجہ ذیل ہیں.

بیرون ملک سفر کرنے والوں کے اسانی کے لیے حکومت پاکستان نے ان لائن پاسپورٹ کا اجراٰء شروع کر دیا گیا

سب سے پہلے اپ کو پولیو کے دو قطرے پینے ہیں اور پولیو سنٹر سے اپنے نام اور تفصلات کی اندراج کرانا ہے، پھر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے نادرا کے ویب سائٹ سے یا نادرا کے اپلیکشن سے بھی حاصل کر سکتے ہیں‌

اس لنک پر کلک کریں اور اپنا پولیو کے سرٹیفکیٹ حاصل کریں. لنک
نادرا کے ایپلیکشن ڈاون لوڈ کرنے کے لئے اپنے موبائل کے پلے اسٹور سے سرج کریں. Pak vaccination Pass
urdu news,Pakistan Civil Aviation Authority has made polio certificate mandatory for passengers traveling abroad, notification issued
WhatsApp Image 2023 08 02 at 9.59.33 AM

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا، نوٹیفیکشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں