گلگت ایڈیشنل سیکریٹری برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان و چیئرمین ریفارم کیمٹی کا اجلاس، ریفارمز سے عوام مستفید ہونگے
گلگت ایڈیشنل سیکریٹری برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان و چیئرمین ریفارم کیمٹی کا اجلاس، ریفارمز سے عوام مستفید ہونگے
گلگت(5 سی این نیوز ویب) ایڈیشنل سیکریٹری برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان و چیئرمین ریفارم کمیٹی سونی جواری سنٹر برائے پبلک پالیسی ذاکر حسین سے ممبر اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی ملاقات ، ملاقات میں ریفارم کمیٹی برائے سونی جواری سنٹر برائے پبلک پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور اب تک ہونے والے پیش رفت سے گاہ کیا گیا۔ انہوں نے 2021 سے سونی جواری سنٹر سنٹر برائے پبلک پالیسی کی قیام سے اب تک جتنی پالیسیاں بنائی گئی ہے اور اس سے گلگت بلتستان کے عوام مستفید ہورہے ہیں ان حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ امجد حسین ایڈووکیٹ نے سونی جواری سنٹر برائے پبلک پالیسی کے حوالے کی گئی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور اس سے گلگت بلتستان کے عوام کو اچھی پالیسی کی توقع کا اظہار کیا گیا۔
قراقرم یونیورسٹی فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا
Urdu news, Minister Gilgit-Baltistan and Chairman Reform Committee meeting, people will benefit from reforms