شگر ، مجسٹریٹ کے حکم کی روشنی میں نائب تحصیلدار شگر حاجی عنایت علی کا فوڈ انسپکٹر ساجد حسین کے چھورکاہ بازار میں چھاپے

شگر ، مجسٹریٹ کے حکم کی روشنی میں نائب تحصیلدار شگر حاجی عنایت علی کا فوڈ انسپکٹر ساجد حسین کے چھورکاہ بازار میں چھاپے
urdu news,magistrate’s order, Naib Tehsildar raided along with Food Inspector Churkah Bazar.
5 سی این نیوز ویب شگر
شگر مجسٹریٹ کے حکم کی روشنی میں نائب تحصیلدار شگر حاجی عنایت علی کا فوڈ انسپکٹر ساجد حسین کے چھورکاہ بازار میں چھاپے ۔غیر معیاری اشیاء رکھنے والے دکانداروں پر جرمانے عائد کرتے ہوے وارنگ جاری کردئیے ائیندہ غیر معیاری اشیاء پکڑے جانے کی صورت میں بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ دکان سیل بھی کیا جاے ٹیم نے چھورکاہ میں موجود ہوٹلوں میں بھی چھاپے مارے اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق معیاری کھانے فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردییے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے نائب تحصیلدار حاجی عنایت نے کہا کہ چھورکاہ بازار میں چھاپے کے دوران غیر معیاری پاپڑ اور دیگر اشیا رکھنے والے دکاندارون پر جرمانے عائد کرتے ہوے ائیندہ کے لیے محتاط رہنے کی ہدایات کی ہے انہوں نے کہا کہ عوام کو حفظان صحت کے مطابق اشیا فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے اور کسی کو بھی انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہر اجازت نہیں دیں گے
urdu news,magistrate’s order, Naib Tehsildar raided along with Food Inspector Churkah Bazar.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں