اسلام آباد بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 کو طلب کرلیا۔

اسلام آباد بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 کو طلب کرلیا۔
urdu News,Islamabad Banking Court has summoned Imran Khan on 28 in the prohibited funding case.
اسلام آباد ، 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیسے میں 28 فروری کو طلب کرلیا ۔
اسلام آباد کے بینکنگ کورٹ کے جج رخشندہ شاہین کے کورٹ نے عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔ عمران خان کے وکیل نے کورٹ سے ویڈیو کے زریعے شامل کرانے کا استدعا کی لیکن عدالت نے عمران خان کو ویڈیو لنگ کے زریعے شامل ہونے درخواست مسترد کر دیا۔ عمران خان کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ بھی عدالت میں پیش کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ 28 فروری بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں