شگر کے ٹو بلائنڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا مستحسن اقدام ۔غریب اور نادار طلبہ میں ا سٹیشنری تقسیم

شگر کے ٹو بلائنڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا مستحسن اقدام ۔غریب اور نادار طلبہ میں اسٹیشنری تقسیم
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر کے ٹو بلائنڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا مستحسن اقدام ۔غریب اور نادار طلبہ میں سٹیشنری تقسیم غریبوں کی مشکل اسان کردی تفصیلات کے مطابق کے ٹو بلائنڈ ویلفییر ارگنائزیشن شگر کی جانب سے کاروان ال مہدی کی تعاون سے شگر کے دور افتادہ گاوںسلدی میں مستحق طالب علموں میں سٹیشنری سامان تقسیم کردییے اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ارگنائزیشن کے رہنماوں نے کہا کہ ہم
کاروان ال مہدی کے مشکور ہیں جنہوں نے اللہ کی خوشنودی کی خاطر غریب اور نادارطالب علموں کی مدد کی اور کے ٹو بلائنڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کو اس نیک کام کا وسیلہ بنایا۔ ہم کاروان آل مہدی کے لیے دعا گو ہے کہ مالک ان کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائیں
Urdu news,Good initiative of Two Blind Welfare Organization of Shigar Distribution of stationery among poor and indigent students.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں