ایک نوجوان کا خودکشی اور خاتون کے ساتھ زیادتی شرمناک فعل ہے. کلثوم ایلیاء شگری

اجتماعی زیادتی ایک بے زبان خاتون کے ساتھ زیادتی انتہائی شرمناک فعل ہے. ۔ کلثوم ایلیاء شگری
urdu news,Gang Rape The rape of a speechless woman is a very shameful act
اور ایک ہونہار طالب علم کی اچانک خوکشی تشوشناک ہے . خودکشی کے بڑھتی ہوئی رجحانات تشوشناک ہے . اتنظامیہ اس کیس کو سختی سے تحققات کرائیں‌.
اس کیس پر بھی تحقیات تو تیزی سے ہوگی اور ملزم کی نشاندہی بھی ہوگی مگر سزا جوڑتوڑ اور ذہنی دباو صلح صفائی سے ہوگی ۔
اسطرح کی کیس پر صلح کی وجہ سے ملزمان کو مذید ہمت ملتی ہے ۔
ہم انہیں اتنظامیہ بھرہور اپیل کرتے ہیں کہ ملزمان کی سزا میں تاخیر نہ کریں ۔
۔ کلثوم ایلیاء شگری
کیس کے معلومات بھی ملاحظہ فرامایئں

شگر: بندو وزیر پور میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی ذیادتی

شگر: وارثاں / مفعولہ کی تحریری درخواست کی روشنی میں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف ایف آٸی آر درج کردی ہے۔

شگر: مفعولہ نیم گونگی ہے جسکی عمر تحمینًا 52 سال ہے۔

شگر: پولیس ٹیم بندو واقعہ کی شفاف تفتیش و تحقیق کر رہی ہے، اس وقت چھ مشتبہ گان زیر حراست پولیس ہیں۔

شگر: سوشل میڈیا پر وقوعہ ہذا کو گینگ ریپ کا رنگ دیا جارہا ہے جوکہ حقاٸق کے منافی و من گھڑت ہے ۔

شگر: ایس ایس پی شگر حاجی عبدالروف نے وقوعہ ہذا کی نسبت تفتیش و تحقیق کی عمل کو تیز کرنے کےلیے ڈی ایس پی محمد الیاس کے سربراہی میں پانچ رکنی اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی گٸی ہے۔ اور ایس ایس پی شگر ازخود تفتیش کی تمام مراحل و عمل کی نگرانی کررہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں