ادبی بورڈ شگر کے زیر اہتمام شہدائے کربلا اور امام عالی مقام پر نذرانہ عقیدت کی محفل کا انعقاد

ادبی بورڈ شگر کے زیر اہتمام شہدائے کربلا اور امام عالی مقام پر نذرانہ عقیدت و محفل کا انعقاد
urdu news,Adbi Board Shigar, the ceremony of offering devotion to the Martyrs of Karbala and Imam Ali Maqam
شگر(عابدشگری) ادبی بورڈ شگر کے زیر اہتمام شہدائے کربلا اور امام عالی مقام پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل مسالمہ کا انعقاد، معروف اہل حدیث عالم دین مولانہ میں الرحمن حبیب کی شرکت ، محفل مسالمہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانہ حبیب الرحمن حبیب نے کہا کہ امام عالی مقام اور اہل بیت سے محبت تمام مسلمانوں کو عقیدہ اور ایمان کا جزو یے۔ اہل بیت سے محبت کے بغیر ایمان نامکمل یے۔ امام حسین علیہ السلام نے کربلا کی دشت میں اپنے کنبے کو اسلام کی آبیاری کیلئے ایسی لازوال قربانی پیش کردی اوررہتی دنیا تک اسلام کو دوام بخشا۔ یزید لعین ہے اور حسین کے نام کیساتھ یزید لعین کا نام لینا بھی مناسب نہیں۔ محفل۔مسالمہ سے فداحسین فدا، آخوند علی آخوند اور ولی محمد خالص نے امام عالی مقام کی حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
urdu news,Adbi Board Shigar, the ceremony of offering devotion to the Martyrs of Karbala and Imam Ali Maqam

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں