شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ شگر کے ثمرات اور احکامات پر عملدرآمد شروع، لمسہ روڈ پر کام دوبارہ شروع کردیا گی

شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ شگر کے ثمرات اور احکامات پر عملدرآمد شروع، لمسہ روڈ پر کام دوبارہ شروع کردیا گی
شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ شگر کے ثمرات اور احکامات پر عملدرآمد شروع، لمسہ روڈ پر کام دوبارہ شروع کردیا گیا۔ لمسہ روڈ کی بقیہ حصہ 3 ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے سائیٹ کا معائنہ کیا اور چیف سیکرٹری کی ہدایات پر لمسہ روڈ پر کام شروع کرنے پر محکمہ تعمیرات عامہ شگر کی تعریف کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر کا کہنا تھا کہ اس روڈ کے حوالے سے شگر کی عوام کی کافی تشویش تھی اور چیف سیکرٹری کے دورہ شگر کے موقع پر نہ صرف لوگوں نے شکایات کی تھی۔ بلکہ چیف سیکرٹری نے خود اس روڈ کا دورہ کرکے اصل صورتحال معلوم کئے۔ اور فوری طور محکمانہ کام کرنے کی ہدایات جاری کئے تھے ۔ جس پر محکمہ تعمیرات عامہ نے کام شروع کردیا ہے۔ اور یہ مقررہ مدت مکمل کیا جائے گا ۔ اس کی تکمیل شگر کے عوام کو سفری سہولت ملیں گے اور سیاحت کو بھی فروغ پانے میں مدد ملیں گے۔ اس روڈ کی تعمیرات کا ضلعی انتظامیہ خود نگرانی کر دیا
urdu news, work will be resumed on Lamsa Road.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں