شہید ذاکر میموریل کی جانب سے شگر کے. گوشہ و کنار میں حواتین کو باروزگار بنانے کی حکمت عملی پر کا م جاری ہے اور شگر بھر میں 20 کے قریب وکیشنل سینٹر کھولے جائیں گے. چئیرمین خادم دلشاد

شہید ذاکر میموریل کی جانب سے شگر کے. گوشہ و کنار میں حواتین کو باروزگار بنانے کی حکمت عملی پر کا م جاری ہے اور شگر بھر میں 20 کے قریب وکیشنل سینٹر کھولے جائیں گے. چئیرمین خادم دلشاد
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر شہید ذاکر میموریل کی ایک اور کامیابی ۔علی اباد کے بعد مشن پی بالا چھورکاہ میں بھی وکیشنل سینٹر کھولنے کی تیاریاں مکمل ۔ بہت جلد مشن پی پائین میں سینٹر کا افتتاح کردیا جاے گا میموریل کے چیرمین خادم دلشاد کی جانب سے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید ذاکر میموریل کی جانب سے شگر کے. گوشہ و کنار میں حواتین کو باروزگار بنانے کی حکمت عملی پر کا م جاری ہے اور شگر بھر میں 20 کے قریب وکیشنل سینٹر کھولے جائیں گے خادم دلشاد کے مطابق شگر کونے کونے میں یہ سینٹر کھولے جائیں گے اور شگر برالدو اور باشہ سائڈ دونوں میں 20 سینٹر کھولے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں چھورکاہ علی اباد میں کھولے گئے سینٹر میں سیلائی اور کڑھأئی سیکھاے جارہے ہیں جبکہ مشن پی بالا میں ابھی سینٹر کھولنے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور بہت جلد اس افتتاح کردیا جاے گا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں