شگر ، آزادی اور خودمختاری کے لیے ہم کشمیری بھائیوں کے جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مفتی ابراہیم خلیل شگری
شگر ، آزادی اور خودمختاری کے لیے ہم کشمیری بھائیوں کے جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مفتی ابراہیم خلیل شگری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ، آزادی اور خودمختاری کے لیے ہم کشمیری بھائیوں کے جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مفتی ابراہیم خلیل شگری
انڈیا کی وحشیانہ مظالم کے خلاف کشمیری قوم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی۔ امیر جمعیت اہل حدیث۔
اسلام آباد۔ ( پ ر) جمعیت اہل حدیث گلگت بلتستان کے امیر مولانا مفتی ابراہیم خلیل شگری صاحب نے 5 فروری کے موقع پر کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جرأت اور بہادری کو سلام پیش کیا۔ امیر جمعیت اہل حدیث نے کشمیر میں انڈیا کی دہشت گردی اور مظالم پر عالمی طاقتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے بڑی قوتوں کا منافقانہ رویہ قرار دیا۔ مفتی ابراہیم خلیل صاحب نے آزادی اور خودمختاری کی راہ میں کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس عہد کا اعادہ کیا کہ پاکستانی فوج اور عوام کشمیر کی آزادی تک کشمیری عوام کے ساتھ ہر وقت اور ہر حال میں کھڑے رہیں گے ۔
Urdu news, We salute the struggle of our Kashmiri brothers for freedom