PIA 294

پی آئی اے کا انوکھا سروس ، 23000 کرایہ ، گلگت پہچینے پر کہا گیا سامان کل ملیں گے.
Urdu News, Unique job of PIA, 23000 fare, said lagages will be received tomorrow on arrival at Gilgit
اسلام آباد سے گلگت بلتستان آنے کا والے فلایٹ کو انوکھا کارنامہ
18 فروری کو جو پسنجر اسلام آباد سے گلگت شہر میں آئے تھے ۔گلگت پہنچ کر 2 گھنٹے انتظار کرنے کے بعد کہا جاتا ہے آپ کا سامان تو کل آئے گا ۔یہ جو آ جائے وہ پچھلے دفعہ سفر کرنے والوں کے ہیں‌۔
پی ائی اے کے لاجواب سروس ، آج تین دن گزر گئے ۔یہاں کا فیملی والے ،غیر مقامی مسافر وں کا سامان اب تک نہیں‌ائے. پی آئی اے کو اپنے پیسوں سے غرض ہے ۔
خدارا ہمارا سامان بائی روڈ منگوایا جائے ۔یا سکردو انے والے کسیی فلائٹ سے منگوایا جائے۔ان کو احساس نہیں ہے
مسافر پھٹ پڑے، ان کے سامان اب تک نہیں‌ملے،

50% LikesVS
50% Dislikes

پی آئی اے کا انوکھا کام، 23000 کرایہ ، گلگت پہنچنے پر کہا گیا سامان کل ملیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں