شگر محکمہ ایکسائز اور پولیس کا مشترکہ طور شگر کے مختلف چوک پر ناکہ، درجنوں بغیر کاغذات گاڑیوں کا چالان ، اور لوڈ گاڑیاں مالکان پر بھی جرمانہ عائد کر دیا گیا

شگر محکمہ ایکسائز اور پولیس کا مشترکہ طور شگر کے مختلف چوک پر ناکہ، درجنوں بغیر کاغذات گاڑیوں کا چالان ، اور لوڈ گاڑیاں مالکان پر بھی جرمانہ عائد کر دیا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
شگر محکمہ ایکسائز اور پولیس کا مشترکہ طور شگر کے مختلف چوک پر ناکہ، درجنوں بغیر کاغذات گاڑیوں کا چالان ، اور لوڈ گاڑیاں مالکان پر بھی جرمانہ عائد اور تنبیہ ، نائب تحصیلدار ہیڈکوارٹر عنایت شگری اور سب انسپکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شگر منظور حسین کی سربراہی میں ضلعی پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا شگر کے مختلف چوک چوراہوں پر ناکہ بندی، گاڑیوں کی فٹنس اور کاغذات چیک کئے۔ جہاں بغیر کاغذات کے سڑکوں پر لانے والے درجنوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا چالان کرکے جرمانہ عائد کئے۔ جبکہ مسافر گاڑیوں کی سامان اور لوڈ کرنے والے ڈرائیوروں پر بھی جرمانہ عائد کرتے ہوئے آئندہ کیلئے تنبیہ کیا۔
urdu news, undocumented vehicle challans, and load vehicle owners were also fined

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں