WhatsApp Image 2024 02 25 at 11.27.33 PM 236

شگر کولڈ ڈیزرٹ میں دوران جیب سفاری سیاح حادثہ کا شکار،
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
ایس پی شگر شیرآحمد نے آج کولڈ ڈیزرٹ سرفہ رنگاہ میں دوران جیب سفاری حادثہ کا شکار ہوکر سی ایم ایچ میں زیر علاج ملاٸشین سیاح کی عیادت کی۔ اس دوران ایس پی شگر نے مہمان سیاح کو محکمہ پولیس کیجانب سے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا۔ جس پر ملائشین ٹورٹس نے محکمہ پولیس جی بی اور ایس پی شگر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی بھی ایس پی شگر کے ہمراہ موجود تھے۔
urdu news, tourist accident in Shigar Cold Desert,

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر کولڈ ڈیزرٹ میں دوران جیب سفاری سیاح حادثہ کا شکار،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں