بلوچستان، حب میں چورں اور ڈاکوں کا راج

بلوچستان، حب میں چورں اور ڈاکوں کا راج
urdu news, Thieves and robbers reign in Hub
تفصیلات کے مطابق ابھی ابھی مین روڈ شیر علی پیٹرول پمپ کے سامنے تاجر شیراز بنگالی کے دکان پر ڈکیتی کا واردات رونما ہوا جس میں تین چار نقاب پوش ڈاکوں نے گن پوائینٹ پر تاجر شیراز بنگالی کو زدوکوب کر کے دکان سے 50000 سے 60000 ہزار کیش لوٹ کر باآسانی فرار اور انتظامیہ خواب خرگوش میں تاجر برادری کو اور حب شہر کو چوروں کے حوالے کیا گیا کوئی پوچھنے والا نہیں آخر تاجر برادری کب لوٹتے رہینگے انتظامیہ فوری کروائی کر کے چوروں کو پکڑے
تاجر برادری سراپا احتجاج

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں