ٹائیگرز تیار رہے بہت جلد یوتھ کنونشن کا انعقاد کر کے تمام تر ناانصافیوں کے باوجود ملک بھر میں ملنے والے انتخابی کامیابی پر جشن منائینگے. سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شگر حسن شگری ایڈوکیٹ

ٹائیگرز تیار رہے بہت جلد یوتھ کنونشن کا انعقاد کر کے تمام تر ناانصافیوں کے باوجود ملک بھر میں ملنے والے انتخابی کامیابی پر جشن منائینگے. سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شگر حسن شگری ایڈوکیٹ
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شگر حسن شگری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ٹائیگرز تیار رہے بہت جلد یوتھ کنونشن کا انعقاد کر کے تمام تر ناانصافیوں کے باوجود ملک بھر میں ملنے والے انتخابی کامیابی پر جشن منائینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ تمام ٹائیگرز انتخابی کامیابی پر جشن منانے کے لئے تیار رہے ۔بہت جلد پارٹی کے متحریک ممبران اور دیگر قائدیں سے مشاورت کے بعد شگر میں ایک زبردست یوتھ کنونشن کا انقعاد کیا جائیگا جسمیں صوبائی قائدین کو بھی دعوت دی جائیگی جبکہ بلتستان ریجن کے تمام قائدین شرکت کرینگے اور شگر سمیت بلتستان بھر میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم معاملات پر مشاورت کر ایک مربوط لائحہ عمل کےساتھ نوجوانوں کو سیاسی میدان میں عملی کردار کو یقینی بناے سے متعلق حکمت طے کیے جائنگے ۔
urdu news, The Tigers are ready to hold a youth convention very soon to celebrate the electoral success

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں