شگرکے عوام سیاست سے بالاتر ہوکر وزیراعلی گلبرخان کی کوششوں کو سراہتے ہیں. شیخ ابراہیم خلیل

شگرکے عوام سیاست سے بالاتر ہوکر وزیراعلی گلبرخان کی کوششوں کو سراہتے ہیں. شیخ ابراہیم خلیل
urdu news, The people of Shigris appreciate the efforts of Chief Minister Gulbar Khan beyond politics. Sheikh Ibrahim Khalil
شگر(عابد شگری ) معروف عالم دین شیخ ابراہیم خلیل نے کہا ہے کہ شگرکے عوام سیاست سے بالاتر ہوکر وزیراعلی گلبرخان کی کوششوں کو سراہتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے صحت کے حوالے سے شگرکےعوام کودرپیش مساٸل کومدنظررکھتے ھوئے 200ملین کی لاگت سے 30 بیڈ ہسپتال کے قیام کی منظوری دیدی۔ ضلع شگرکے عوام کافی عرصے سے صحت کے بنیادی سہولیات نہ ھونے کی وجہ سے مشکلات کے شکار تھے شگرضلعہ وہ واحد ضلع ہے جہاں اب تک ضلعی سطح پرکوٸی بڑاھسپتال قاٸم نہیں ہواعوام تادیرانکے احسانات کو یادرکھیں گے۔urdu news, The people of Shigris appreciate the efforts of Chief Minister Gulbar Khan beyond politics. Sheikh Ibrahim Khalil

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں