شگر بازاروں میں فروخت کیلئے لائی گئی مضر صحت پاپڑ سےبھری گاڑی پکڑے گئے۔ انتظامیہ کا قبضے لیکر نذر آتش کردیا

شگر بازاروں میں فروخت کیلئے لائی گئی مضر صحت پاپڑ سےبھری گاڑی پکڑے گئے۔ انتظامیہ کا قبضے لیکر نذر آتش کردیا
رپورٹ عابدشگری 5 سی این نیوز
شگر بازاروں میں فروخت کیلئے لائی گئی مضر صحت پاپڑ سےبھری گاڑی پکڑے گئے۔ انتظامیہ کا قبضے لیکر نذیر آتش کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد نے خود اپنی نگرانی میں ہزاروں مالیت کے مضر صحت پاپڑ کو نذر آتش کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر کے مطابق یہ مضر صحت اشیاء شگر کے مختلف دکانوں میں سپلائی کیلئے لائی گئی تھی۔ جوکہ انتہائی مضر صحت پائے گئے جبکہ ان کو شگر میں این او سی بھی جاری نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی انسانی صحت کیساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے۔ اور نہ ہی مضر صحت اشیاء کو شگر کے مارکیٹوں میں لانے اور فروخت کی اجازت ہوگی۔
urdu news, The administration seized it and set it on fire the unhealthy

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں