WhatsApp Image 2023 12 01 at 4.17.55 PM 206

گلگت الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے ماہرین امراض چشم کی ٹیم نے آرایچ کیو ہسپتال گلگت میں دو دن کی آئی کیمپ منعقد کیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

پاک ارمی کے اشتراک سے الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے ماہرین امراض چشم کی ٹیم نے آرایچ کیو ہسپتال گلگت میں دو دن کی آئی کیمپ منعقد کیا
اج پہلے دن آنکھوں کے ماہرین نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا ۔فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں کو مفت دوائیاں سفید موتی کا علاج اور دیگر انکھوں سے متعلق بیماریوں کا علاج فراہم کیا۔لوگوں میں انکھوں کے عینک اور مفت دوائیاں بھی تقسیم کیں۔
فری میڈیکل کیمپ کا مقصدگلگت بلتستان کے لوگوں کو انکھوں کے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنا ہے
فری میڈیکل کیمپ کے ذریعے ہزاروں مریضوں نے فائدہ اٹھایا ہے
بعد ازاں کمانڈر ایف سی این اے نے الشفا کی انتظامیہ کے ساتھ ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی
پاک ارمی جی بی کی عوام کے لیے وقتا فوقتا فری میڈیکل کے منعقد کرواتی رہی ہےتاکہ جی بی کے ہر ضلع میں عوام کو صحت کے بنیادی سہولیات کے حصول میں اسانی پیدا ہو سکے
Urdu news, team of Ophthalmologists from Gilgit-ul-Shifa Eye Trust Rawalpindi organized a two-day eye camp at RHQ Hospital Gilgit.

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے ماہرین امراض چشم کی ٹیم نے آرایچ کیو ہسپتال گلگت میں دو دن کی آئی کیمپ منعقد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں