WhatsApp Image 2023 08 11 at 8.47.09 AM e1691859873752 317

شگر پروفیسر محمد حسن شاد کو پرنسپل کالج شگر تعنیات کر دیا .
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز ویب.
urdu news, Sugar Professor Muhammad Hasan Shad has been appointed Principal College Shigar.
شگر ممتاز ماہر تعلیم فرزند شگر پروفیسر محمد حسن شاد نے شگر کالج کے پرنسپل کا چارج لے لیا ۔کالج اور طلبا کی بہتری کے لیے ہر قسم کے ذرائع بروے کار لانے کا اعلان ۔اہلیان شگر نے پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل تعیناتی کو نیک شگون قرار دیدیا تفصیلات کے مطابق کئی ماہ پرنسپل کا عہدہ خالی رکھنے کے بعد صوبائی حکومت نے خپلو کالج کے پرنسپل پروفیسر حسن شاد کو شگر تعینات کرنے کا اڈر جاری کردیا جس پر پروفیسر حسن شاد نے پرنسپل کا چارج سمبھال لیا ہے اس موقع پر انہوں نے اسٹاف سے ملاقات کیں اور کالج کی صورتحال سے اگاہی لی اور کالج اور طلبا کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے urdu news, Sugar Professor Muhammad Hasan Shad has been appointed Principal College Shigar.

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر پروفیسر محمد حسن شاد کو پرنسپل کالج شگر تعنیات کر دیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں