شگر . پروفیسر حسن شاد کو پرنسپل شگر تعینات ، پی پی شگر کا خوش ائند قرار دے دیا.

شگر . پروفیسر حسن شاد کو پرنسپل شگر تعینات ، پی پی شگر کا خوش ائند قرار دے دیا.
urdu news. sugar Professor Hasan Shad has been appointed Principal Shagar, PP Shigar has been declared happy.
شگر پیپلز پارٹی شگر نے خپلو کالج کے پرنسپل پروفیسر حسن شاد کی شگر کالج تعیناتی کو خوش ائیند قرار دیدی پیپلز پارٹی شگر کے سکریٹری اطلاعات وجاہت ایڈوکیٹ کی جانب سے میڈیا کو جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی شگر وزیر تعلیم  غلام شہزاد آغا کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں  وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی ضلع شگر کا اہم مسئلہ انٹر کالج شگر میں پرنسپل کی پوسٹ جو کہ کافی عرصہ سے خالی تھی ۔اس پر ایک مخلص اور ایماندار فخر شگر  پروفیسر  حسن شاد  کو انٹرکالج شگر میں بطور پرنسپل تعینات کیا ۔موصوف ایک شریف النفس،محنت کش،تجربہ کار اور اعلی اخلاق کا مالک ہے۔اللہ تعالی ان کے آنے سے انٹر کالج شگر کو ترقی اور خوشحالی کے راہ پر گامزن کریں۔urdu news. sugar Professor Hasan Shad has been appointed Principal Shagar, PP Shigar has been declared happy.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں