شگر پھڑنگ باماں میں رہائشی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے گھرمکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے.

شگر پھڑنگ باماں میں رہائشی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے گھرمکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے.
رپورٹ 5 سی این نیوز شگر
شگر پھڑنگ باماں میں رہائشی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے گھرمکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے۔ گھر میں موجود قیمتی اشیاء ، زیوارات اور کھانے پینے کی اشیاء بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بروقت مقامی رضاکاروں کی جانب سے آگ بجھانے پر مزید گھروں سے آگ لگنے سے بچ گئے۔ آتشزدگی سے متاثر ہونے والے گھر منور نامی شخص کا بتایا جاتا ہے ۔ آتشزدگی کے وقت گھر ان کے میں ماں اور بچے موجود تھے۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد ، ایس ایچ او سٹی تھانہ شکور علی سمیت پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئے اور آگ بجھانے میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا ۔ جبکہ مقامی رضاکاروں نے آگ بجھانے میں کردار ادا کیا۔
urdu news, sudden fire broke out in a residential house in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں