شگر گندم میں سبسڈی میں کمی اور فنانس ایکٹ 2023 ایک ظالمانہ اقدام ہے۔ اور غریب کی منہ سے نوالہ چھیننے کی مترادف ہے۔جنرل سیکرٹری اتحاد اہل حدیث شگر عمران حسین

شگر گندم میں سبسڈی میں کمی اور فنانس ایکٹ 2023 ایک ظالمانہ اقدام ہے۔ اور غریب کی منہ سے نوالہ چھیننے کی مترادف ہے۔جنرل سیکرٹری اتحاد اہل حدیث شگر عمران حسین
شگر جنرل سیکرٹری اتحاد اہل حدیث شگر عمران حسین شگری نے کہا ہے کہ گندم میں سبسڈی میں کمی اور فنانس ایکٹ 2023 ایک ظالمانہ اقدام ہے۔ اور غریب کی منہ سے نوالہ چھیننے کی مترادف ہے۔ صوبائی حکومت اپنی سلشاہانہ اخراجات کو پورا کرنے کیلئے غریب عوام کو ٹیکس زون میں لانا چاہتے ہیں۔ گندم پر سبسڈی گلگت بلتستان کے آئین اور حقوق سے محروم۔عوام۔کا حق ہے۔ جسے ختم کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔ انہوں نے گندم قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا اور صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گندم کی قیمتوں میں اضافے اور فنانس ایکٹ کی نفاذ کا فیصلہ واپس لے ۔ ورنہ عوام کا سمندر کو سنبھالنا مشکل ہوگا۔
urdu news, Subsidy reduction in sugar wheat and Finance Act 2023 is a cruel move

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں