شگر ناموس صحابہ بل کی بھرپور مذمت کرتے ہے، یہ مسلمانوں‌کے درمیان نئی فساد برپا کرے گا. شیخ‌نثار مہدی امام جمہ شگر

شگر ناموس صحابہ بل کی بھرپور مذمت کرتے ہے، یہ مسلمانوں‌کے درمیان نئی فساد برپا کرے گا. شیخ‌نثار مہدی امام جمہ شگر
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر
urdu news, strongly condemn the bill, it will create new riots among Muslims
شگر نائب امام جمعہ شیخ نثار مہدی حیدری نے جامع مسجد امامیہ شگر میں نماز جمعہ کے خطبے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس صحابہ بل کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل مسلمانوں کے فرقوں کے درمیان ایک نئی فساد پھیلانے کی مذموم کوشش ہے۔کسی بھی مسلمان توهین صحابه بل کی ہرگز حمایت نہیں کرتا۔ اس کا بل ٹارگٹ شیعہ قوم یے۔انہوں نے کہا کہ  پاکستان کو مسلکی پاکستان بننی نہیں دیی گے قرآن اور سنت کیخلاف متنازعه فرقه وارنہ بل کو پاس کر کے قومی وحدت‌ اور باهمی راوداری اور استحکام پاکستان کو نقصان پہنچایاگیا۔ پاکستان اور اسلام کی دشمن پاکستان میں مسلمانوں کے درمیاں بڑھتے ہوئے روابط سے پریشان تھے جس ان کی آلہ کاروں نے اس نے متنازعہ بل کو پاس کرکے پاکستان کی سالمیت کو تباہ کرنے اور مسلمانوں کو دست و گریبان کرنے کی کوشش کی یے۔ لہذا مسلمانوں کے تمام مسالک نے اس کو مسترد کردیا ہے۔ لہذا اس بل کو نافذ ہونے نہیں دینگے ۔urdu news, strongly condemn the bill, it will create new riots among Muslims

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں