سابق وزیر اعلی خالد خورشید تاریخ کے اوراق میں‌وفا کا دوسرا نام ہے . فرمائشی ایف ائی ار کی بھر پور مذمت کرتے ہے، حسن شگری ایڈوکیٹ

شگر ، سابق وزیر اعلی خالد خورشید تاریخ کے اوراق میں‌وفا کا دوسرا نام ہے . فرمائشی ایف ائی ار کی بھر پور مذمت کرتے ہے، حسن شگری ایڈوکیٹ
urdu news, strongly condemn FIR against Ex CM GB
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر
 شگر پاکستان تحریک انصاف شگر کے سینیر نائب صدر حسن شگری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلی خالد خورشید پر فرمائشی ایف آئی آر سیاسی بستی کی بدتریں مثال ہے خالد خورشید تاریخ کےاوراق پر وفا کا دوسرا نام بن چکا ہے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نےکہ گذشتہ روز سابق سی ایم پر کاٹی گئی فرمائشی ایف آئی آر جی بی کی سیاسی تاریخ میں ایک بد تریں مثال کے طور یاد رکھا جائےگا۔اور اس طرح کے انتقامی سیاست کی ہم بھرپورمذمت کرتے ہیں۔ایسے ہٹکھنڈوں سے کسی بھی تحریک کو نہیں دبایا جاسکتا ۔ کارکنان اپنے صوبائی صدر کے ہر مشکل گھڑی میں ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہنگے۔اسطرح کے ہٹھکندے بند نہ ہوا تو کارکنان سیاسی و قانونی انداز میں بھرپور مذاہمت کرینگے۔خالد خورشید نے کرسی کو لاد مار وفا کی انتہا کی ہے اب کارکنان بھی اپنے وفادار صدر سے کبھی بے وفائی نہیں کرینگے۔urdu news, strongly condemn FIR against Ex CM GB

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں