مسلم لیگ ن شگر میں عوام سبسیڈی دیا ہوا اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دیگر سہولیات کی معائنہ کے لئے خصوصی دورہ کیا گیا

مسلم لیگ ن شگر میں عوام سبسیڈی دیا ہوا اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دیگر سہولیات کی معائنہ کے لئے خصوصی دورہ کیا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن جی بی حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر سرپرست اعلیٰ مسلم لیگ ن شگر حاجی وزیر فدا علی اور نائب صدر بلتستان ریجن حاجی غلام مہدی کے سرپرستی میں وفد نے یوٹیلٹی سٹور شگر میں عوام سبسیڈی دیا ہوا اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دیگر سہولیات کی معائنہ کے لئے خصوصی دورہ کیا گیا۔ اور شگر یوٹیلٹی سٹور سے اشیائے خوردونوش کے 19 چیزیں سبسیڈائزڈ ریٹ پر دیا جا رہا ہے۔ وفد نے یوٹیلٹی سٹور پر موجود سبسیڈائزڈ اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور عوام کو دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا
urdu news, special visit made to PML-N Shigar to inspect the supply of subsidized food

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں