WhatsApp Image 2023 10 13 at 7.36.01 AM 224

اسکردو میونسپل مجسٹریٹ سکردو نے بغیر رجسٹریشن سروس سٹیشن چلانے والوں کے خلاف کاروائی
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز
اسسٹنٹ کمشنر / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سکردو کیپٹن ریٹارئرڈ محمد عامر تحسین کی ہدایت پر قاضی ممتاز علی نائب تحصیلدار / میونسپل مجسٹریٹ سکردو نے بغیر رجسٹریشن سروس سٹیشن چلانے والوں کے خلاف کاروائی کی ۔ سروس سٹیشن اونر کو نوٹسز جاری ہونے کے باوجود رجسٹریشن نہ کرنے پر میونسپل حدود میں موجود 10 سروس سٹیشن کو سیل کردیا گیا ۔ میونسپل مجسٹریٹ نے تمام سروس سٹیشن اونرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ میونسپل کارپوریشن سکردو سے رجسٹریشن سرٹیفیکٹ حاصل کریں ۔ رجسٹریشن کے بغیر کسی بھی سروس سٹیشن کو چلانے کی اجازت نہیں دینگے ۔
Urdu news, Skardu Municipal Magistrate Skardu took action against those operating service stations without registration

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو میونسپل مجسٹریٹ سکردو نے بغیر رجسٹریشن سروس سٹیشن چلانے والوں کے خلاف کاروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں