اسلام آباد، ایس آئی ایف سی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، چاروں صوبوںکے وزاء اعلی شریک ہونگے سوائے گلگت بلتستان کے وزیر اعلی کے
اسلام آباد، ایس آئی ایف سی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، چاروں صوبوںکے وزاء اعلی شریک ہونگے سوائے گلگت بلتستان کے وزیر اعلی کے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد، ایس آئی ایف سی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، چاروں صوبوںکے وزاء اعلی شریک ہونگے، گلگت بلتستان کے وزیر اعلی کے دعوت نہیں دی گئی. آج وزیر اعظم کے زیر صدارت ایس آئی ایف سی کے دسویں اجلاس دن ایک بجے شروع ہو نگے، جس میںچاروںصوبوںکے وزاء اعلی، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ، علی آمین گنڈہ پور، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، وزیر اعلی سندہ مراد علی شاہ اور وزیر اعلی بلوچستان جمام کمال خان کو مدعو کر لئے گئے ہیں. وزیر اعلی گلگت بلتستان کے وزیر اعلی کو مدعو نہیںکیا گیا.
مشترکہ سرمایہ کاری اجلاس میں چاروںصوبوں کے وزاء اعلی کے علاوہ وفاقی وزیر خزانہ ، وزیر دفاع، وزیر منصوبہ بندی،وزیر تجارت ، وزیر اطلاعات اور وزیر قانون بھی شریک ہونگے.
وزیر اعظم نے گزشتہ آیس آئی ایف سی کے گزشتہ اجلاس میں کہا تھا کہ یہ بہترین پلیٹ فارم ہے ملک کی معاشی چیلینچز سے نمٹنے کے لئے جس اس کو جاری رکھنے چاہیے
اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں کے ہمراہ یونین کونسل الچوڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،
urdu news, SIFC council meeting will be held today