WhatsApp Image 2023 10 12 at 7.21.43 AM 280

شگر سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان صفدر خان کا چیف انجینئر بلتستان کے ہمراہ شگر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان صفدر خان کا چیف انجینئر بلتستان کے ہمراہ شگر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، لمسہ روڈ کا کام دو سے تین ہفتوں کے اندر دوبارہ شروع کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ ‏تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ورکس گلگت بلتستان صفدر خان نے ضلع شگر کا دورہ کرکے مختلف ترقیاتی سکیموں کا مشاہدہ کیا ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے تمام سکیموں بالخصوص لمسہ روڈ اور 30 بیڈڈ ہسپتال کا تفصیلی بریفنگ دیا۔ چھومک لمسہ روڈ مختلف وجوہات کی بناء پر التوی کا شکار تھا ڈی سی شگر نے منصوبہ ہذا کی تاخیر سے ہونے والے نقصان اور یہاں کے عوام میں پائی جانے والی تشویش سے سیکرٹری ورکس کو آگاہ کیا سیکریٹری ورکس نے یقین دہانی کرائی کہ مذکورہ روڈ کی منصوبے کی اعادہ پی سی ون کی فوری منظوری دےکر دو سے تین ہفتوں کے اندردوبارہ کام شروع کر دیا جائے گا اس دوران ان کے ہمراہ ایس ایس پی شگر، ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ آر و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے سیکرٹری ورکس نے ایس ایس پی ہاؤس سمیت دیگر منصوبوں کا بھی دورہ کیا۔

شگر سرفہ رنگاہ ریلی ڈیوٹی پہ تعینات روڈ قلی دوران ڈیوٹی روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد آج صبح اِنتقال کر گے

urdu news, Shigar Secretary Works Gilgit-Baltistan Safdar Khan visited various shigar development projects

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان صفدر خان کا چیف انجینئر بلتستان کے ہمراہ شگر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں