شگر لمسہ سے چھومک پل روڑ پڑی میں فوری کام شروع کرانے پر چیف سکیرٹری صاحب جی بی کے مشکور ہیں جنرل سکیرٹری مرزا حسیب محسن

شگر لمسہ سے چھومک پل روڑ پڑی میں فوری کام شروع کرانے پر چیف سکیرٹری صاحب جی بی کے مشکور ہیں جنرل سکیرٹری مرزا حسیب محسن
رپورٹ عابد شگری 5 سی این
شگر معجز مرزا CP چائلڈ پروٹیکشن اینڈ آگاہی فاونڈیشن مرکنجہ
شگرکے جنرل سکیرٹری مرزا حسیب محسن نے کہا ہے۔کہ شگر لمسہ سے چھومک پل روڑ پڑی میں فوری کام شروع کرانے پر چیف سکیرٹری صاحب جی بی کے مشکور ہیں۔ شگر کے عوام اس احسان کو سنہری حروف میں لکھےگا۔چیف سکیرٹری گلگت بلتستان کے حالیہ دورہ شگر کے موقع پر شگر لمسہ سے چھومک پل روڈ کی پڑی جوگزشتہ کئی سالوں سے نامکمل پڑا ہوا تھا۔شگر انتظامیہ کواس پر فوری کام شروع کرنے کے احکام جاری کیے تھے۔جس کے بعد شگرلمسہ سے چھومک پل روڈ پڑی پر کام شروع کر لیا گیا ہے۔ہم چیف سکیرٹری گلگت بلتستان کے مشکور وممنون ہے۔کہ آپ نے شگر والوں کا درینہ مطالبہ شگر لمسہ سے چھومک پل تک روڈ پر فوری کام شروع کراےگئے۔شگر کے عوام پر کئے ہوے اس احسان کو شگر کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جاے گا۔اور ہر وقت یاد رکھی جاے گی۔
Urdu news, Shigar lamsa road project

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں