شگر 6400 میٹر بلند چوٹی خسرگنگ بغیر رسی کے سرکے نئی ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے پولینڈ کے کوہ پیما Jacub کیساتھ یہ کارنامہ انجام دیا

شگر 6400 میٹر بلند چوٹی خسرگنگ بغیر رسی کے سرکے نئی ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے پولینڈ کے کوہ پیما Jacub کیساتھ یہ کارنامہ انجام دیا.
urdu news, Shigar has set a new record by climbing the 6400 meters high peak of Khasgang without a rope. He accomplished this feat with Polish mountaineer Jacub
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر
شگر سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیماؤں محمد جہانگیر ، سید شاکر نے 6400 میٹر بلند چوٹی خسرگنگ بغیر رسی کے سرکے نئی ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے پولینڈ کے کوہ پیما Jacub کیساتھ یہ کارنامہ انجام دیا.تینوں کوہ پیماؤں نے بغیر رسی کے چوٹی سر کرکے نئی ریکارڈ قائم کرلی ۔ انہوں نے یہ کارنامہ اج علی الصبح انجام پائی۔محمد جہانگیر اور پولینڈ کے کوہ پیما کیساتھ سید شاکر ہائی ایلٹیچیوڈ پورٹر کے طور پر مہم جوئی کررہے تھے۔ تینوں کوہ پیماؤں نے مہم جوئی 5 اگست کو مہم جوئی شروع کی تھی۔خراب موسم اور برف باری کی وجہ سے مہم جوئی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ باالکل انہوں نے اتوار کی صبح یہ کارنامہ انجام دے دیا ۔ تینوں کوہ پیماؤں کو خسرگنگ چوٹی بغیر رسی کے سرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔ urdu news, Shigar has set a new record by climbing the 6400 meters high peak of Khasgang without a rope. He accomplished this feat with Polish mountaineer Jacub

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں