شگر گرل ہائی اسکول مرہ پی سے دو ٹیچرز کی اسکول ہذا میں‌ایل پی سی ہونے کے باوجود اسکردو ٹراسفر، دونوں ڈیوٹی سے غائب

شگر گرل ہائی اسکول مرہ پی دو ٹیچرز کی اسکول ہذا میں‌ایل پی سی ہونے کے باوجود اسکردو ٹراسفر، دونوں ڈیوٹی سے بھی غائب
urdu news, Shigar Girl High School Marapi two teachers school, despite being LHC, Skardu transfer, both absent from duty.
5سی این نیوز ویب شگر.
شگر گرل ہائی اسکول مرہ پی سے دو ٹیچرز کی ایل پی سی اسکول میں ہوتے ہوئے اسکردو ٹراسفر کرنے کا انکشاف دونوں‌اساتذہ ڈیوٹی سے غایب ، ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں ٹیچرز کو وزیر تعلیم کی سرپرستی حاصل ہے ، اس لیے ٹراسفر کے بعد دونوں‌ ڈیوٹی سے غائب ہیں‌. دو ٹیچرز کے تبادلے کے بعد ایک ٹیچر کو گرل ہائی اسکول مرہ پی میں لایا گیا لیکن اسی ہفتے اس کو چھورکاہ تبادلہ کر دیا گیا ، جس کی وجہ سے گرل اسکول مرہ پی میں طالبات کی پڑھائی شدید متاثر ہو رہے ہیں.اس سلسلے میں اسکول کیمٹی اور والدین کا وزیر تعلیم کے اس بے وجہ ٹراسفر کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فلفور اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جائے، urdu news, Shigar Girl High
School Marapi two teachers school, despite being LHC, Skardu transfer, both absent from duty.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں