شگر ڈپٹی کمشنر شگر ایک فرض شناس اور علاقے سے درد دل رکھنے والا آفیسر ہے، معروف عالم دین شیخ سخاوت حسین

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ایک فرض شناس اور علاقے سے درد دل رکھنے والا آفیسر ہے، معروف عالم دین شیخ سخاوت حسین
رپورٹ عابد شگری 5 سی این
شگر نائب امام جمعہ جامع مسجد چھورکاہ و معروف عالم دین شیخ سخاوت حسین نے ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا گذشتہ دنوں شگر کے پسماندہ علاقہ مموچنموں کا دورہ کرنے اور علاقے کی حالت زار کو قریب سے جاننے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر شگر ایک فرض شناس اور علاقے سے درد دل رکھنے والا آفیسر ہے۔ اور پسماندہ علاقوں کیلئے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ ایسے فرض سناش اور غریب پرور آفیسر ہمیں فخر ہے۔ ہمیں امید ڈپٹی کمشنر شگر اہلیان مموچنموں کیساتھ کرنے والے یقین دہانیوں اور وعدے پر فوری عملدرآمد کرائیں گے۔ اور اس پسماندہ علاقے کی پسماندگی دور کرنے کیلئے اقدامات کرینگے۔
Urdu news, Sugar Deputy Commissioner Shigar is a dutiful officer who cares about the area

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں