جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب مقدمہ درج ، اسلام آباد سے گرفتار ،۔
جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب مقدمہ درج ، اسلام آباد سے گرفتار .
urdu-news-retired-army-officer-arrested-in-islamabad
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے پر مقدمہ درج کر کے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ۔ اور آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق امجد شعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کے مدعیت میں درج کیا گیا۔ ۔ اج اسلام آباد کے عدالت میں پیش کرنے کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments