WhatsApp Image 2024 02 08 at 6.21.01 PM 159

عام انتخابات کے نتایج کا سلسلہ جاری ، اب تک غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج پی ٹی حمایت یافتہ امیداوار سب آگے
رپورٹ 5 سی این نیوز
ملک میں عام انتخابات کے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن سے نتائج کا سلسلہ جاری ہیں ، اب تک 5 فیصد رزلٹ پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواو سب سے آگے ہیں.
اب تک نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر پی ٹی آئی 57 ، ن لیگ 57 نشستوں 35 سیٹوں‌کے ساتھ دوسرے نمبر پر پی پی پی 19 تیسرے نمبر پر ہیں

نتائج کا سلسہ جاری ہیں ، ہم اپ کو باخبر رکھیں‌گے .
urdu news, result general election

50% LikesVS
50% Dislikes

عام انتخابات کے نتایج کا سلسلہ جاری ، اب تک غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج پی ٹی حمایت یافتہ امیداوار سب اگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں