پاکستان تحریک انصاف کا جیل بھرو تحریک کا آغاز آج سے ہوگا۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتاری دیں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف کا جیل بھرو تحریک کا آغاز آج سے ہوگا۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتاری دیں گے ۔
Urdu news, PTI will start jail baro tehreek
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آج سے پاکستان بھر میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ آج تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر خود گرفتاری دیں گے ۔
پاکستان تحریک انصاف ملک میں جاری معاشی بدحالی اور کارکنوں کے بلا جواز گرفتاری کے خلاف آج سے ملک بھر میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں گے ۔
آج پہلے مرحلے میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سمیت 200 کارکنان گرفتاری دیں گے ۔
اگر حکومت گرفتاری نہ کرے تو کارکنان مال روڈ پر دھرنا دیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب باڈی کے کیمٹی کے اجلاس میں جیل بھرو تحریک کے حوالے سے بریفننگ دی گئی ۔ اور اس تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے تفصیلی گفتگو کیا۔ اور آج سے آغاز کرے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں