پی ٹی آئی کے 100 سو زائد کارکن قتل، 450 گرفتار، اور کتنے زخمی ہو ئے، اعدادو شمار جاری ، بشرا بیگم اور امین گنڈا پور مانسہرہ چلے گئے.

پی ٹی آئی کے 100 سو زائد کارکن قتل، 450 گرفتار، اور کتنے زخمی ہو ئے، اعدادو شمار جاری ، بشرا بیگم اور امین گنڈا پور مانسہرہ چلے گئے.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پی ٹی آئی کے 100 سو زائد کارکن قتل، 450 گرفتار، اور کنتے زخمی ہو ئے، اعدادو شمار جاری ، بشرا بیگم اور امین گنڈا پور مانسہرہ چلے گئے.
، خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر پارٹی رہنما مانسہرہ پہنچ گئے جب سیکیورٹی فورسز نے منگل کی رات مظاہرین کے خلاف سخت آپریشن شروع کیا۔
پارٹی ذرائع نے تصدیق کی کہ گنڈا پور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے ہیں اور صبح 11 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
گرینڈ آپریشن کے احوال
اس سے قبل منگل کی شب، پنجاب پولیس، رینجرز اور اے ٹی ایس کمانڈوز نے بلیو ایریا سے پی ٹی آئی کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گرینڈ آپریشن شروع کیا اور 450 کارکنوں کو گرفتار کیا۔ 100 سے زائد کارکنان کو گولیاں‌مار کر قتل کر دیئے گئے، تاہم بشریٰ بی بی اور گنڈا پور گرفتاری سے بچنے میں کامیاب ہو گئے۔
1500 سے زائد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن میں حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ انہوں نے جھڑپوں کی اطلاعات کے درمیان 450 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا۔
فورسز اہلکاروں نے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ہٹائے گئے کنٹینرز کو بھی ٹھیک کیا۔ آپریشن کے دوران پی ٹی آئی رہنماوں کے زیر استعمال کنٹینر میں آگ لگا دی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلیو ایریا خالی کر کے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کے 219 شہادتیں ہوئی ہیں۔ اس وقت پورا ڈی چوک اور جناح ایونیو کو دھویا جارہا ہے تاکہ بریریت کو ظاہر نہ ہو.
urdu news, pti long march

ڈی چوک سے انتہائی‌افسوناک خبر، رینجرز کے اپریشن ، 100 سے زائد افراد شہید، ہزاروں زخمی، پارٹی قیادت غائب،

مجسٹریٹ/ تحصیلدار ہیڈکوارٹر شگر سید شاہد حسین کا شگر فلور ملز اور سرکاری گودام پر چھاپہ ، دوران چیکنگ ناقص صفائی پر ملز پر بھاری رقم جرمانہ عائد کردیا

ہر کسی نے احتجاج کرنے والوں کے پرامن رویے کو دیکھا ہے، اور اب ان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔وزیر داخلہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں