کھرمنگ , ضلعی ہیڈ کوارٹر ایریا حسینی چوک مادوھوپور میں گندم سبسڈی خاتمے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

کھرمنگ , ضلعی ہیڈ کوارٹر ایریا حسینی چوک مادوھوپور میں گندم سبسڈی خاتمے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری
رپورٹ، سید اصغر 5 سی این نیوز
عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے منعقدہ احتجاجی دھرنے میں پارلیمانی سیکرٹری جی بی اسمبلی شیخ اکبر رجائی اور صدر انجمن تاجران سکردو غلام حسین اطہر کی خصوصی شرکت.
ضلعی ہیڈ کوارٹر ایریا حسینی چوک مادوھوپور میں گندم سبسڈی خاتمے کے خلاف احتجاجی دھرنا
urdu news, protest sit-in against the abolition of wheat subsidy continues

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں