وزیر اعظم کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ، ارمی چیف نے استقبال کیا

وزیر اعظم کا جی ایچ کیو کا اخری دورہ، ارمی چیف نے استقبال کیا
urdu news, Prime Minister’s farewell visit to GHQ
آئی ایس پی ار کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور ارمی چیف جنرل عاصم منیر نے ورزیر اعظم کا استقبا ل کیا، وزیر اعظم نے ارمی کے افسران سے ملاقات کیے، اور جی ایچ کیو میں وزیر اعظم کو گارڈ اف انر پیش کیا وزیر اعظم نے یاد گار شہداء پر پھول رکھے. urdu news, Prime Minister’s farewell visit to GHQ
وزیر اعظم نے شہدوں اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا. ارمی چیف نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا . وزیر اعظم نے شہدوں اور غازیوں کے خاندان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک پاکستان ان عظیم شہدوں اور غازیوں‌کو زبردست خراج تحسین پیش کیا. انہوں‌نے موت کے انکھوں‌میں انکھیں ڈال کر ملک کی حفاظت کی، ملک کو اٹیمی طاقت بنایا ، تا قیامت دشمن میلی انکھ سے نہیں‌دیکھ سکتے. urdu news, Prime Minister’s farewell visit to GHQ
پاکستان کو مشکل حالات سے نکلنے کے لیے وسائل کی منصفانہ تقسم پر سب کو متحد ہونا ہوگا. اس سے ملک میں غربت اور بے روزگاری ختم کرنے میں‌مددگار ثابت ہو سکتا ہے،
کل ہماری حکومت کی مدت پوری ہو رہی ہے ائینی تقاضے ہے کہ حکومت نگراں‌حکومت کے حوالے کر رہے ہیں. ملک صحیح سمت چل پڑا ہے ہم سب ملکر اس کی تعمیر نو کرنے ہیں‌. urdu news, Prime Minister’s farewell visit to GHQ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں